Ecuador Test Results Are In and Confirmed Cases Have Doubled Corona vrius Covd -19

An expanded ability to process coronavirus tests made the quantity of affirmed cases in Ecuador more than twofold in a day to 22,719, second just to Brazil in Latin America

It is anything but a bounce back, it's the introduction of deferred results" that reflects more noteworthy ability to complete testing in more labs, Interior Minister Maria Paula Romo said during an introduction of the information. "That is uplifting news.

"As indicated by current information, near portion of the people tried have come up constructive

Global collaboration to accelerate new COVID-19 health technologies Covid -19 corona vrius

Worldwide wellbeing on-screen characters, private area accomplices and different partners are propelling a milestone coordinated effort to quicken the turn of events, creation and fair worldwide access to new COVID-19 fundamental wellbeing innovations. 

This occasion will be communicated in English, with understanding accessible in Arabic, Chinese, French, German, Spanish and Russian

Kanye West has been insisting he's a billionaire for years. Forbes finally agreed with him

Forbes announced Kanye West a tycoon on Friday, albeit fairly hesitantly.

Both Forbes and Bloomberg detailed Friday that the hip-jump craftsman turned footwear tycoon gave archives asserting that his total assets is more than $3 billion.

As indicated by Forbes, West has crusaded to be added to their yearly Billionaires List for quite a long time, even once blaming the magazine for discarding him as a result of his race.

West has grumbled about not being remembered for tycoon records before, including during an appearance at The New York Times' DealBook gathering in November.

PROGRAMMING: Blue Bloods, Magnum P.I. rescheduled

SHREVEPORT, La. (KSLA) - Due to continuing weather coverage, Friday’s Blue Bloods and Magnum P.I. will play at a later time.
Magnum P.I. will play at 12:37 a.m. and Blue Bloods will play at 1:37 a.m. on Saturday, April 25.
However, following storms, KSLA News 12′s transmitter is down. Crews are working to make repairs. Thank you for your patience.

Read the entire executive order extending Michigan's stay-at-home order until May 15

Information shows that most Michiganders are doing their part by remaining at home and remaining safe. That is acceptable, however we should keep it up. Social separating is our best weapon to vanquish this adversary," Whitmer said. "With new COVID-19 cases leveling off, be that as it may, we are lifting a portion of the limitations set up in the past request. I need to be completely clear: the all-encompassing message today is as yet the equivalent. We should all do our part by remaining at home and remaining sheltered however much as could be expected

Selecting Isaiah Wilson may reveal the Tennessee Titans’ future plans

Derrick Henry will be the Tennessee Titans' beginning running in 2020, because of the $10.2 million establishment delicate he marked not long ago.

Be that as it may, past next season?

All things considered, that is indistinct at this moment.

Henry and the Titans attempted to work out an augmentation during the offseason, yet the two gatherings couldn't go to an understanding. Tennessee, realizing they had the establishment tag in their back pocket, had all the influence during exchanges (Henry never showed a longing to wait). The label wasn't an amazement by any means.

The unavoidable issue, presently, is will the Titans in the end expand Henry? Or on the other hand will they utilize the establishment label again next season and be content with simply getting two additional years out of the multi year old running back?

Kitchen tips


1۔    پلاؤ بریانی کے لئے جب پیاز کے لچھے فرائی کریں تو اس میں تھوڑی چینی چھڑک دیں ، پیاز جلدی سنہری ہوجائیں گے ۔
2۔    سالن اگر پتلا رہ جائے تو اس میں 5تا 6عدد کا جویا بادام کاپیسٹ شامل کردیں ۔ سالن گاڑھا اور خوش ذائقہ ہوجائے گا ۔
3۔    گریوی سے فالتو پانی خشک کرنے کے لئے ، چائے کے دو چمچ خشخاص توے پر ہلکا سا بھون لیں اب اس کی پیسٹ بنا کر سالن میں شامل کریں اور ہلکی آنچ پر پکالیں ، سالن گاڑھا ہوجائے گا ۔
4۔    پکوڑوں کو نرم بنانے کے لئے اس کے آمیزے میں 2چائے کے چمچ گرم تیل شامل کریں ۔
5۔    سخت پنیر کو نرم کرنے کے لئے کچھ دیر نمک ملے گرم پانی میں رکھ دیں ۔
6۔    بندگوبھی پکاتے وقت اس کی بوُ پورے گھر میں پھیل جاتی ہے ۔ اگر گوبھی پکانے کے دوران پین میں روٹی کا ایک ٹکڑا رکھ دیں تو بوُ نہیں پھیلے گی ۔
7۔    فریج میں رکھنے سے مکھن سخت ہوجاتا ہے ۔ اگر اسے استعمال سے پہلے کش کر لیا جائے تو وہ گرم ٹوسٹ پر بہ آسانی لگنے کے علاوہ میدے کی ” ڈو “ میں بھی اچھی طرح گندھ جاتا ہے ۔
8۔    ادرک کا چھلکا چمچ سے اتار کر دیکھیں آپ چھری کا استعمال بھول جائیں گی ۔
9۔    سیب ، کھیرے اور آڑو کے چھلکے ضائع مت کریں انہیں تازہ دھنیے ، ہری مرچوں ، ادرک ، ناریل ، نمک اور چینی کے ساتھ ملا کر پیسنے سے لذیذ اور غذائیت سے بھر پور چٹنی بنتی ہے ۔ اسے دہی میں شامل کر کے اور رائتہ تیار کیا جاسکتا ہے ۔
10۔    کوئی بھی دال پکاتے وقت اس میں مصالحے شامل کرنے سے پہلے اگر تھوڑی سی ہلدی اور گھی یا مکھن کا ایک چمچ ڈال کر کچھ دیر پکالیا جائے تو بالکل منفرد اور ذائقے دار دال بنتی ہے۔

Spaghetti Salad Recipe In Urdu ا سپیگھٹی سلاد بنانے کی ترکیب


Ingredients - اجزاء
1 اسپیگھٹی ایک کپ
2 مرغی کا گوشت ابلا ہوا ایک کپ
3 ٹماٹر کیو بز کٹے ہوئے ایک عدد
4 مکئی کے دانے آدھا کپ اُبلے ہوئے
5 ہری پیاز صرف ہرا حصہ آدھا کپ
6 نمک سیاہ مرچ پاؤڈرحسب ذائقہ

7 تیل دو کھانے کے چم
تیار کرنے کی ترکیب
  1. 1اسپیگھٹی کو پیکٹ پر دی گئی ہدایات کے مطابق اُبال لیں ،سوس پین میں تیل گرم کرکے گوشت ڈال کر فرائی کریں۔
  2. 2اس میں ٹماٹر مکئی کے دانے ،ہری پیاز ،وائٹ ساس،نمک ،سیاہ مرچ پاؤڈر اور اسپیگھٹی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔آنچ سے اُتار کر شروع کریں۔


Pepperoni Pasta Salad Recipe In Urdu پیپرونی پاستا سلاد بنانے کی ترکیب

Ingredient1111s پیپرونی 100گرام. 
2 پاستا 100گرام
3 نمک حسب ذائقہ
4 خشک لہسن کا پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
5 کٹی ہوئی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
6 چینی آدھا چائے کا چمچ
7 براؤن شوگر ایک کھانے کا چمچ
8 کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
9 سرکہ ایک کھانے کا چمچ
10 ہاٹ ساس ایک کھانے کا چمچ
Step by Step Instructions - تیار
11 بروکلی کے پھول 100گرام
12 کاٹج چیز ایک پیالی
13 سویا باریک کٹا ہوا ایک چائے کا چمچ
14 ہری مرچیں دو عدد


15 کوکنگ آئل چار کھانے کے چمچ
کرنے کی ترکیب
  1. 1سب سے پہلے سلاد کی ڈریسنگ تیار کرلیں ۔اس کے لئے ایک بوتل میں نمک، براؤن شوگر، سرکہ، گدری پسی ہوئی کالی مرچ ،ہاٹ ساس اور کوکنگ آئل ڈال دیں اور بوتل کو اچھی طرح بند کرکے تین سے چار منٹ تک تیزی سے ہلائیں۔ ڈریسنگ کو سلاد تیار کرنے تک فریج میں رکھ دیں۔
  2. 2چھوٹے سائز کے پاستا کو ابال کر رکھ لیں،بروکولی کے پھولوں کو ابلتے ہوئے پانی میں نمک اور چینی کے ساتھ تین سے چار منٹ ابالیں پھر چھلنی میں ڈال کر اس پر ٹھنڈا پانی بہادیں۔
  3. 3کاٹج چیز کو کچن کاؤنٹر پر رکھ کر ہتھیلی سے رگڑیں پھر اس میں نمک، باریک کٹی ہوئی ہری مرچیں اور سویا ملا کر اس کو چوکور پلیٹر میں لگا کر فریج میں رکھیں پھر اس کے چوکور ٹکڑے کاٹ لیں۔
  4. 4بڑے پیالے میں پیپرونی،بروکولی،کاٹج چیز اور بے بی ٹماٹو ڈالیں اور اس پر تیار کی ہوئی کوکنگ آئل کی ڈریسنگ ڈال کر دولکڑی کے چمچ کی مدد سے اچھی طرح ملائیں اور فریج میں رکھ دیں۔

ناروے جہاں دنیا کا طویل ترین روزہ رکھا جائے گا

سکینڈنیوین ممالک میں روزے کا دورانیہ 20 گھنٹے ہوگا، پاکستان اور خلیجی ممالک میں 16 گھنٹے کا روزہ رکھا جائے گا



 ناروے جہاں دنیا کا طویل ترین روزہ رکھا جائے گا، سکینڈنیوین ممالک میں روزے کا دورانیہ 20 گھنٹے ہوگا، پاکستان اور خلیجی ممالک میں 16 گھنٹے کا روزہ رکھا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں رمضان المبارک کا آغاز ہوگیا۔ کچھ ممالک میں جمعہ کے روز پہلا روزہ تھا، جبکہ پاکستان سمیت کچھ ممالک میں کل بروز ہفتہ پہلا روزہ ہوگا۔
ان روزوں کا دورانیہ دنیا کے مختلف ممالک میں مختلف ہے۔ کچھ ممالک ایسے بھی ہیں جہاں اس برس روزے کا دورانیہ 20 گھنٹے تک ہے۔ دنیا بھر میں سب سے طویل روزہ سکینڈنیوین ممالک میں رکھا جائے گا جہاں روزے کا دورانیہ 20 گھنٹے 30 منٹ ہوگا۔ سکینڈنیوین ممالک میں سویڈن، ناروے، فن لینڈ، آئس لینڈ اور ڈنمارک شامل ہیں




پنجاب میں لاک ڈاؤن میں9 مئی تک توسیع، دکانوں کیلئے نئے اوقات کار جاری

رمضان شریف میں دودھ، دہی، کریانہ کو رات سحری 2 تا صبح4 بجے، مرغی، فروٹ، سبزیوں کی دکانیں صبح 9 تا رات 8 بجے، اسی طرح کریانہ، بیکریاں دوسری شاپس صبح 9 تا شام 5بجے تک کھلی رہیں گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ اجتماعی مشاورت سے کیا گیا ہے۔ کورونا کا پھیلاؤروکنے کے لئے لاک ڈاؤن میں توسیع ناگزیر ہے۔ پنجاب میں بھی لاک ڈاؤن میں 9 مئی تک توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رمضان المبارک کے دوران دودھ، دہی کی دکانوں، کریانہ سٹوروں، تندوروں اور بیکریوں کو سحری کے اوقات میں سحری صبح 2 بجے سے صبح 4 بجے تک کھولنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔
رمضان المبارک کے دوران اجتماعی سحری واجتماعی افطاری پر پابندی ہوگی۔ گروسری سٹورز،کریانہ سٹورز، ڈیپارٹمینٹل سٹورز اور سپرمارکیٹس (صرف گروسری، پھل اورسبزیوں کے سیکشن) صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک کھلیں رہیں گے۔ آپٹیشنزشاپس، بیکریاں، زرعی ادویات، بیچ، کھاد کی دکانیں اور آٹو ورکشاپس بھی صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک اوپن رہیں گی

کورونا وائرس کی30اقسام؟ سائنسدانوں کے نئے انکشاف نے دنیا کو چکرا دیا

نیویارک میں وائرس یورپ سے گیا جس کی وجہ سے امریکا کی باقی ریاستوں کے مقابلے میں ریاست نیویارک زیادہ متاثرہوئی وائرس خطے آباوہوا‘عمر حتی کہ خون کے گروپ کے مطابق اپنی ہیت میں تبدیلیاں لاتا ہے‘کورونا کی19نئی اقسام سامنے آئی ہیں. ژجیانگ یونیورسٹی کی تحقیق
j
کوروناوائرس ایک ہی بیماری نہیں بلکہ خطے اور ماحول کے ساتھ ہیت میں تبدیلی اور ایج گروپ پر مختلف اثرات کی وجہ سے یہ مختلف بیماریوں میں بدلتا رہتا ہے سائنسدانوں کے اس نئے انکشاف نے دنیا کو چکرا دیا ہے اس وائرس کی اب تک30اقسام دریافت کی جاچکی ہیں. وائرس سے ایشیا کے مقابلے میں یورپ اور امریکا میں زیادہ اموات اور مختلف خطوں میں ہلاکتوں کی شرح میں فرق پرتحقیق کرنے والے چین کے سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ یہ نیا وائرس کچھ ممالک میں بہت زیادہ جان لیوا کیوں ثابت ہورہا ہے کیونکہ یہ خطے آباوہوا‘عمر حتی کہ خون کے گروپ کے مطابق اپنی ہیت میں تبدیلیاں لاتا ہے.

اور ایس ڈی 865 کے ساتھ ون پلس 8 اور ون پلس 8 پرو متعارف کرا دئیے گئے

ون پلس نے  ون پلس 8 اور ون پلس 8 پرو پیش کر دیا ہے۔ون پلس نے  وعدہ کیا تھا کہ  اُن کا اگلا فون 1000 ڈالر سے کم قیمت کا ہوگا۔ ون پلس نے نئے پرو ورژن کو 999 ڈالر میں پیش کر کے یہ وعدہ پورا کر دیا ہے جبکہ اس فون کی دوسری کنفگریشن اس سے 100 ڈالر سستی ہے۔اس کے برعکس ون پلس 8 کی قیمت 700 ڈالر سے شروع ہوگی ہے۔
یہ دونوں  نئے ماڈل 29 اپریل سے ون پلس کی ویب سائٹ پر فروخت کے لیے پیش کر دئیے جائیں گے۔
امریکا میں انہیں ایمزون اور دوسرے بڑے کیرئیرز پر بھی فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔

ون پلس 8 پرو
ون پلس  8 پرو میں 6.78 انچ فلوئیڈ  (Fluid)ایمولیڈ ڈسپلے ہے۔اس برانڈ میں یہ اب تک کا سب سے بڑا  اور 120 ہرٹز ریفریش ریٹ کےساتھ پہلا ڈسپلے ہے۔یہHDR10+ سپورٹ کے ساتھ  10-bit پینل ہے۔اس میں شامل HDR Boost پرانے 8-bit کانٹنٹ کو بڑھاتا ہے۔
   اس میں شامل MEMC فیچر 24fps ویڈیو کو 120fpsمیں تبدیل کر سکتا ہے۔اس بڑی تبدیلی کےلیےون پلس نے اپنے سافٹ وئیر کو بھی اس کے مطابق آپٹمائز کیا ہے۔پچھلے پروماڈل کے برعکس اس فون میں  پاپ اپ کیمرے کی بجائے سادہ پنچ ہول کیمرہ شامل کیا گیا ہے۔ون پلس 8 پرو کمپنی کا پہلا فون ہے جو آئی پی 68 سرٹیفائیڈ ہے۔

گوگل اب ایپل کارڈ کے مقابلے میں سمارٹ ڈیبٹ کارڈ پر کام کر رہا ہے

ایپل نےپچھلے  سال مارچ میں ایپل کارڈ  کا اعلان کیا تھا۔ ہواوے نے  پچھلے ہفتے اپنے فیزیکل پے منٹس  کارڈ کو متعارف کرایا ہے۔ اب ایک رپورٹ کے مطابق گوگل  بھی اپنے فیزیکل پےمنٹس کارڈ کا اعلان کرنے والا ہے۔ اس کارڈ کا باضابطہ نام تو ابھی نہیں معلوم لیکن  اس کے اعلان تک اسے گوگل کارڈ کہا  جا سکتا ہے۔
ایپل کارڈ  ایک کریڈٹ کارڈ ہے، جسے کمپنی نے  ماسٹر کارڈ اور گولڈمین ساکس کے اشتراک سے پیش کیا ہے ۔
اس کے برعکس گوگل کارڈ ایک ڈیبٹ کارڈ ہوگا، جسے گوگل مختلف بنکوں کے ساتھ پیش کرے گا۔ ان میں سٹینفورڈ فیڈرل کریڈٹ یونین اور سی آئی ٹی آئی  بھی شامل ہونگے۔گوگل کارڈ ویزا چپ کے ساتھ ہونگے لیکن گوگل بعد میں اپنا اشتراک ماسٹرکارڈ تک بڑھا سکتا ہے۔
گوگل کارڈ کو ریٹیل سٹورز پر خریداری کے لیے استعمال کیا جا سکے گا اور یہ کانٹیکٹ لیس پے منٹس کو بھی سپورٹ کرے گا۔ اس کارڈ کا ایک ورچوئل ورژن بھی ہوگا جو بلوٹوتھ موبائل پے منٹس کے لیے استمال ہوگا۔ اس کے ساتھ ہی ایک  ورچوئل کارڈ نمبر ہوگا، جسے آن لائن خریداری کے لیے استعمال کیا جا سکے گا۔

یوٹیوب فحش مواد سے بھر گیا لیکن گوگل کو خبر ہی نہیں

یوٹیوب پر ویسے تو فحش مواد سے نمٹنے کے لیے سخت قوانین موجود ہیں لیکن گوگل کی یہ سروس فحش وڈیوز سے بھرتی جا رہی ہے۔ یوٹیوب پر نہ صرف فحش وڈیوز اپ لوڈ کی جا رہی ہیں بلکہ کاپی رائٹس کی خلاف ورزی بھی دھڑلے سے جاری ہے۔ یہ سب کچھ گوگل کے نظام میں موجود ایک چور دروازے کی وجہ سے ممکن ہو رہا ہے۔
دراصل یوٹیوب پر جب کوئی وڈیو اپ لوڈ کی جاتی ہے تو گوگل کی ہوسٹنگ سروس اسے کونٹینٹ آئی ڈی سافٹ ویئر کے ذریعے اسکین کرتی ہے۔
اسی دوران اس کا موازنہ کاپی رائٹ مواد سے بھی کیا جاتا ہے، اگر اس میں کوئی ایسی چیز موجود ہو تو اس وڈیو کو یوٹیوب پر جانے سے روک دیا جاتا ہے۔
لیکن اس پورے عمل سے وڈیو تبھی گزرتی ہے جب اسے عوامی طور پر یعنی Publically شیئر کیا جائے۔ جب کسی وڈیو کو پبلک کے لیے اپ لوڈ نہیں کیا جاتا تو یہ ویب سائٹ پر اپ لوڈ ہو جاتی ہے اور ایک چور دروازے سے دیکھنے کے لیے دستیاب بھی ہو جاتی ہے کیونکہ اب یہ فلٹر نہیں ہوگی۔

یہ وڈیو اب یوٹیوب پر تلاش کرنے سے تو نہیں ملے گی لیکن دیگر ویب سائٹس پر اسے یوٹیوب پلیئر کی مدد سے ایمبیڈ کیا جا سکتا ہے، یعنی وڈیو یوٹیوب پر موجود ہو گی، یوٹیوب پر دیکھی نہیں جا سکے گی لیکن دیگر ویب سائٹس پر باآسانی دیکھی جا سکتی ہے۔
اس کے علاوہ کاپی رائٹس کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بھی مواد بڑی تعداد میں یوٹیوب پر اپ لوڈ کیا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے کئی کمپنیز اپنے تحفظات کا اظہار کر چکی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کا مواد اس وقت تک یوٹیوب سے نہیں ہٹایا جاتا جب تک کوئی اسے رپورٹ نہ کرے اور رپورٹ کرنے پر بھی یوٹیوب کی جانب سے بہت دیر سے جواب دیا جاتا ہے

کووڈ-19 کی وجہ سے 2021 میں نئی ایموجیز پیش نہیں کی جائیں گی۔ یونی کوڈ نے اعلان کر دیا

غیر تجارتی گروپ یونی کوڈ نے بتایا کہ کہ کووڈ-19 کے باعث  ایموجیز میں 2021 میں کوئی نیا کردار شامل نہیں ہوگا۔
یونی کوڈ کنسورشیم نے بتایا  کہ یونی کوڈ سٹینڈرڈ کا  ورژن 14  اصل میں مارچ 2021 میں متعارف کرایا جانا تھا لیکن اسے 6 ماہ بعد ستمبر 2021 میں پیش کیا جائے گا۔گروپ نے بتایا کہ نئے یونی کوڈ سٹینڈرڈ ز کو تجارتی طور پر دستیاب سمارٹ فونز میں آنے میں 9 ماہ لگتے ہیں۔ اس لیے تیکنیکی طور  پر 2021 میں کوئی نیا ایموجی  جاری نہیں کیا جائے گا۔
کنسورشیم کا کہنا ہے کہ وہ رضاکاروں کے کام پر انحصار کرتے ہیں۔ اب انہیں اپنا کام مکمل کرنے کے لیے 6 ماہ مزید مل گئے ہیں

کیا آپ کورونا سے محفوظ ہیں؟ حکومت پاکستان کی نئی ایپ سے کورونا کے بارے میں سب کچھ جانیں

کورونا وائرس سے نپٹنا ساری دنیا کے لیے خاصا مشکل ہے۔ دنیا بھر کی حکومتیں  کووڈ-19 سے بچاؤ کے لیے  ٹیکنالوجی کی بھرپور مدد لے رہی ہیں۔ حکومت پاکستان نے بھی اس حوالے سے ایک بہترین ایپ جاری کی ہے۔اس کورونا ایپ میں تمام پاکستانی شہریوں کو  اس وائرس سے  متعلق تمام معلومات ایک جگہ فراہم کرنے کی کوشش کی گئی ہے تاکہ وہ گھروں میں رہتے ہوئے بھی تمام حقائق سے باخبر رہ سکیں ۔

اس ایپلی کیشن کے فیچر Corona Cases Stats سے آپ  ملک بھر میں کووڈ-19 کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد جا ن سکتے ہیں۔اس ایپلی کیشن کا  اہم فیچر Radius Alert کا ہے، جس سے صارفین اپنے قریب ایسے مقامات کے بارے میں  جان سکتے ہیں، جہاں کورونا کے تصدیق شدہ مریض ہیں۔ یہ فیچر آپ کوبتائے گا کہ کیا آپ محفوظ زون میں ہیں یا نہیں۔
اس ایپ کے فیچر Corona Assessment سے آپ مختلف سوالوں کے جواب دے کر  جان سکتے ہیں کہ کہیں آپ کی موجودہ بیماری کووڈ-19 تو نہیں۔
اس ایپ کے دوسرے فیچرز میں Wash Hands Reminding ،Corona Chatbot، کورونا سے آگاہی کی ویڈیوز اور Convicted Person ہیں۔ ایپ میں سامنے نظر آنے والے سائرن کے بٹن پر ٹیپ کرنے سے آپ فوری طور پر ہیلتھ ہیلپ لائن 1166 سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
اینڈروئیڈ صارفین اس ایپلی کیشن کو انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
آئی او ایس صارفین اسے انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ایپل کا نیا آئی فون ایس ای نئے چپ سیٹ اور بہتر کیمرے کے ساتھ آئی فون 8 کا اپ گریڈد ورژن ہے

ایپل نے نیا آئی فون ایس ای پیش کر دیا ہے۔ کووڈ-19 عالمی وبا کے باعث  اس فون کی لانچنگ کے لیے کسی بڑی تقریب  کا انعقاد نہیں کیا گیا۔ اسے بس ایک پریس ریلیز کے ذریعے جاری کیا گیا ہے۔
آئی فون ایس ای کو آپ چاہے کچھ بھی سمجھتے رہیں لیکن بظاہر یہ بہتر چپ سیٹ اور اچھے کیمرہ سیٹ اپ کے ساتھ   آئی فون 8 کا بہتر ورژن ہے۔ اس میں ایک اور نیا پن فون کے رنگوں کا بھی شامل کیا  جا سکتا ہے۔

نئے آئی فون  ایس ای میں ٹرو نون (True Tone) کے ساتھ آئی فون 8 کا 4.7 انچ  کا ”ریٹینا ایچ ڈی“ ڈسپلے ہے۔ یہ ڈسپلے ڈولبی ویژن اور ایچ ڈی آر 10 پلے بیک کو سپورٹ کرتا ہے۔اس کے گرد بڑے بیزل اور نیچے سفائر کرسٹل  سے ڈھکا کپیسٹیو ٹچ آئی فنگر پرنٹ سنسر ہے۔

پچھلی دہائی میں 10 سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ ہونے والی ایپس

اس دہائی کے اختتام کے میں بس دو ہفتے ہی باقی ہیں۔ اس دہائی میں موبائل ایپلی کیشنز خاص کر گیمز کی مقبولیت میں بے تحاشا اضافہ ہوا۔
ایک تجزیاتی کمپنی ایپ اینی نے پچھلی دہائی کی سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ ہونے والی ایپلی کیشنز کی فہرست جاری کی ہے۔ آئیے ایک نظر  پچھلی دہائی میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ ہونے والی ایپلی کیشنز پر ڈالتے ہیں۔
10۔ ٹوئٹر: مائیکروبلاگنگ پلیٹ فارم ٹوئٹر کا آغاز 2006 میں ہوا۔
ٹوئٹر پر صارفین 280 کیریکٹر تک کے پیغام پوسٹ کر سکتے ہیں، جنہیں ٹوئٹ کہا جاتا ہے۔
9۔یوٹیوب: گوگل کی ملکیتی ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن یوٹیوب پچھلی دہائی کی 9 ویں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ ہونے والی ایپلی کیشن رہی۔
8۔یو سی براؤزر: چین کے علی بابا گروپ کی ملکیت یو سی براؤزر  پچھلی دہائی میں 8 ویں سب سے زیادہ  ڈاؤ ن لوڈ ہونے والی ایپ ہے۔

اوپو نے 6.22 انچ ڈسپلے، ہیلیو پی 35 ایس او سی کے ساتھ اوپو اے 12 متعارف کرا دیا

اوپو نے انڈونیشین مارکیٹ کے لیے ایک انٹری لیول سمارٹ فون  اوپو اے 12 پیش کیا ہے۔ اس فون میں واٹر ڈراپ نوچ ڈسپلے، ہیلیو پی 35 ایس او سی اور بیک پر ڈوئل کیمرہ ہے۔اس فون میں 4230 ایم اے ایچ کی بیٹری ہے اور اس میں کپیسٹیو فنگرپرنٹ سکینر ہے۔
اوپو اے 12 میں 6.22 انچ  کا ایل سی ڈی پینل ہے، جس کی ریزولوشن ایچ ڈی پلس (720 x 1520 پکسل) ہے۔ڈسپلے کے واٹر ڈراپ نوچ کٹ آؤٹ میں اس کا 5 میگا پکسل کا سیلفی کیمرہ ہے۔
اس ڈسپلے کی ایسپکٹ ریشو 19:9 ہے جس پر گوریلا گلاس 3 پروٹیکشن ہے۔اس فون کے بیک پر  ایل ا ی ڈی فلیش کے ساتھ ڈوئل کیمرہ سیٹ اپ ہے، جس میں پرائمری شوٹر 13 میگا پکسل اور ڈیپتھ سنسر 2 میگا پکسل ہے۔دونوں کیمروں کے نیچے ہی  فنگرپرنٹ ریڈر ہے۔
اس فون میں ہیلیو پی 35  چپ سیٹ، 3 جی بی یا 4 جی بی ریم اور 32 جی بی یا 64 جی بی انٹرنل سٹوریج ہے۔ سٹوریج کو مائیکرو ایس ڈی کارڈ سے بڑھایا جا سکتا ہے۔اس فون میں 4230 ایم اے ایچ کی بیٹری ہے، جسے مائیکرو ایو ایس بی کنکٹر سے چارج کیا جا سکتا ہے۔اس فون میں اینڈروئیڈ 9 پائی بیسڈ کلر او ایس 6.1.2 انسٹال ہے۔

نیلے اور سیاہ رنگوں میں پیش کیے گئے اس فون کے   4 جی بی ریم / 64 جی بی سٹوریج ورژن کی قیمت 24 لاکھ 99 ہزار انڈنیشی روپیا یا 160 ڈالر ہے۔

وٹس ایپ پر اب چار سے زیادہ افراد ویڈیو یا آڈیو کال کر سکیں گے

کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باعث لوگ اپنے گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔ایسے میں لوگ وقت گزارنے کے لیے اپنے پیاروں سے ویڈیو یا آڈیو کالز بھی کرتے ہیں۔اسی وجہ سے بہت سی ایپس آڈیو یا ویڈیو کال  میں شرکا کی تعداد بڑھانے پر کام کر رہی ہیں۔ گوگل ڈاوؤ تو پہلے ہی کال کے شرکا کی تعداد 50 فیصد بڑھا چکی ہے۔ اب فیس بک کی ملکیتی وٹس ایپ  بھی ایسا ہی کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔وٹس ایپ بیٹا ورژن کے کوڈ کے جائزے سے پتا چلتا ہے کہ   کمپنی آڈیو یا ویڈیو کالز کے شرکا کی تعداد کو مستقبل قریب میں بڑھانے والی ہے۔
اس وقت  وٹس ایپ 4 افراد کو ایک ساتھ آڈیو یا ویڈیو کال کرنے کی سہولت دے رہا ہے جبکہ مقابلے کی دوسری ایپس اس سے کہیں زیادہ شرکا کی  آڈیو یا ویڈیو کانفرنس کی اجازت دیتی ہیں۔
ابھی تک یہ واضح نہیں ہو سکا کہ وٹس ایپ میں آڈیو  یا ویڈیو کال کے شرکا کی  تعداد بڑھائے جانے کے بعد کتنی ہوگی۔ امید ہے کہ وٹس ایپ اس تعداد کو 4 سے 6 کرنے کی بجائے اس سے کہیں زیادہ بڑھائے گا۔ جو بھی ہے جلد ہی اس کے بارے میں مزید خبریں سامنے آ جائیں گی۔

Live Updates وزیراعظم کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ آ گئی

وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے،فیصل ایدھی میں کورونا کی تشخیص کے بعد عمران خان کا ٹیسٹ گذشتہ روز کیا گیا
ردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22 اپریل 2020) وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے 15 اپریل کو ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی سے ملاقات کی تھی جن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔اس کے بعد وزیراعظم عمران خان کا بھی کورونا ٹیسٹ کیا گیا جس کی اب رپورٹ آگئی ہے۔وزیراعظم کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔
شوکت خانم اسپتال کے ماہرین نے گزشتہ روز وزیراعظم کے نمونے لیے تھے۔خوش قسمتی سے وزیراعظم اس مہلک وائرس سے محفوظ ہیں۔قبل ازیں وزیراعظم عمران خان کی مشیرِ اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور انکی فیملی کا ایک ٹیسٹ پہلے ہوچکا تھا جس کا نتیجہ منفی آیا تاہم اب فیصل ایدھی سے ملاقات کے بعد انکا دوبارہ ٹیسٹ ہوگا جس کیلئے نمونے حاصل کر لیے گئے ہیں