رمضان شریف میں دودھ، دہی، کریانہ کو رات سحری 2 تا صبح4 بجے، مرغی، فروٹ، سبزیوں کی دکانیں صبح 9 تا رات 8 بجے، اسی طرح کریانہ، بیکریاں دوسری شاپس صبح 9 تا شام 5بجے تک کھلی رہیں گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ اجتماعی مشاورت سے کیا گیا ہے۔ کورونا کا پھیلاؤروکنے کے لئے لاک ڈاؤن میں توسیع ناگزیر ہے۔ پنجاب میں بھی لاک ڈاؤن میں 9 مئی تک توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رمضان المبارک کے دوران دودھ، دہی کی دکانوں، کریانہ سٹوروں، تندوروں اور بیکریوں کو سحری کے اوقات میں سحری صبح 2 بجے سے صبح 4 بجے تک کھولنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔
رمضان المبارک کے دوران اجتماعی سحری واجتماعی افطاری پر پابندی ہوگی۔ گروسری سٹورز،کریانہ سٹورز، ڈیپارٹمینٹل سٹورز اور سپرمارکیٹس (صرف گروسری، پھل اورسبزیوں کے سیکشن) صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک کھلیں رہیں گے۔ آپٹیشنزشاپس، بیکریاں، زرعی ادویات، بیچ، کھاد کی دکانیں اور آٹو ورکشاپس بھی صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک اوپن رہیں گی