Spaghetti Salad Recipe In Urdu ا سپیگھٹی سلاد بنانے کی ترکیب
Ingredients - اجزاء
1 اسپیگھٹی ایک کپ
2 مرغی کا گوشت ابلا ہوا ایک کپ
3 ٹماٹر کیو بز کٹے ہوئے ایک عدد
4 مکئی کے دانے آدھا کپ اُبلے ہوئے
5 ہری پیاز صرف ہرا حصہ آدھا کپ
6 نمک سیاہ مرچ پاؤڈرحسب ذائقہ
7 تیل دو کھانے کے چم
تیار کرنے کی ترکیب
- 1اسپیگھٹی کو پیکٹ پر دی گئی ہدایات کے مطابق اُبال لیں ،سوس پین میں تیل گرم کرکے گوشت ڈال کر فرائی کریں۔
- 2اس میں ٹماٹر مکئی کے دانے ،ہری پیاز ،وائٹ ساس،نمک ،سیاہ مرچ پاؤڈر اور اسپیگھٹی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔آنچ سے اُتار کر شروع کریں۔