ایک تجزیاتی کمپنی ایپ اینی نے پچھلی دہائی کی سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ ہونے والی ایپلی کیشنز کی فہرست جاری کی ہے۔ آئیے ایک نظر پچھلی دہائی میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ ہونے والی ایپلی کیشنز پر ڈالتے ہیں۔
10۔ ٹوئٹر: مائیکروبلاگنگ پلیٹ فارم ٹوئٹر کا آغاز 2006 میں ہوا۔
9۔یوٹیوب: گوگل کی ملکیتی ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن یوٹیوب پچھلی دہائی کی 9 ویں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ ہونے والی ایپلی کیشن رہی۔
8۔یو سی براؤزر: چین کے علی بابا گروپ کی ملکیت یو سی براؤزر پچھلی دہائی میں 8 ویں سب سے زیادہ ڈاؤ ن لوڈ ہونے والی ایپ ہے۔