خاتون نے لاک ڈاؤن کے دوران مسلسل 87 دنوں میں 87 میراتھن مکمل کر لیں

ایک خاتون نے کووڈ-19 کی وجہ سےہونے والے لاک ڈاؤن کے دوران گھر میں آرام کرنے کی بجائے ہر روز دوڑنے کا فیصلہ کیا۔ ان خاتون نے ہر روز 1 میراتھن مکمل کی۔ پچھلے 87 دنوں میں وہ 87 میراتھن مکمل کر چکی ہیں۔  اُن کا ارادہ 100 دنوں میں 100 میراتھن مکمل کرنے کا ہے۔
الیسا کلارک کا تعلق  بینینگٹن ، ورمونٹ سے ہے۔ انہوں نے بتایا کہ مارچ میں وہ اٹلی میں تھیں جب انہیں معلوم ہوا کہ جس گرما میراتھن میں شرکت کی وہ تیاری کر رہی تھیں، وہ کووڈ-19 کی وجہ سے منسوخ ہو چکی ہیں۔


الیسا نے بتایا کہ اس پر انہوں نے ہر روز میراتھن کا فیصلہ کیا