ہوئی جب انہیں ڈاک سے ایسا سامان ملا، جس کا آرڈر انہوں نے نہیں دیا تھا۔ تاہم کچھ دیر بعد انہیں یاد آیا کہ یہ جو سامان آیاہے، اس کا آرڈر تو انہوں نے 8 سال پہلے دیا تھا۔
ایلیٹ برینسٹن نے بتایا کہ کینیڈا پوسٹ کے ڈیلیوری ورکر نے 6 مئی کو ویل ڈاٹ سی اے کی طرف سے بھیجا گیا پارسل ان کے دروازے پر چھوڑا۔
اس پارسل میں ایک کریم اور ہیرسٹائل پراڈکٹس تھیں۔اس کے ساتھ ہی پارسل میں ایک انوائس بھی تھی، جس میں 2012 کی تاریخ لکھی تھی۔
اتنی تاخیر سے ڈیلیوری کے بارے میں جان کر ایلیٹ ہنسنے لگے
ایلیٹ نے بتایا کہ انہوں نے پیکیج ٹریکنگ کوڈ سے اس کی ترسیل دیکھنے کی کوشش کی تھی لیکن انہیں بتایا کہ اب یہ کوڈ موثر نہیں ہے۔
کینیڈا پوسٹ کے ترجمان نے بتایا کہ تاخیر سے پارسل پہنچنے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ ترجمان نے بتایا کہ یہ ایک منفرد صورتحال ہے اور اس وقت وہ اس کے بارے میں اندازے ہی لگا سکتے ہیں کہ کیا ہوا ہوگا۔
ایلیٹ نے بتایا کہ اب وہ ملنے والی کریم کو استعمال نہیں کریں گے۔ ایلیٹ نے بتایا کہ جب انہوں نے کریم کھولی، جو انہوں نے پہلے کبھی استعمال نہیں کی تھی، تو اس کا رنگ پیلا تھا۔ انہوں نے گوگل پر دیکھا تو وہاں انہیں معلوم ہوا کہ یہ کریم سفید ہوتی ہے۔اس وجہ سے وہ سے نہیں آزمائیں گے