Broccoli Garlic Pasta Recipe In Urdu بروکلی گارلک پاستا بنانے کی ترکیب

تیاری کا مکمل وقت
15 منٹ
پکانے کا وقت
25 منٹ
کتنے لوگوں کیلئے ہے
3 افراد
iIngredients - اجزاء
1 ایگ نوڈلز ایک پیکٹ 200گرام
2 بروکلی 200گرام
3 لہسن کے جوئے دس سے بارہ عدد
4 ادرک پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
5 نمک حسب ذائقہ
6 کٹی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
7 مکس ہربز ایک چائے کا چمچ
8 کٹی کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ

9 کوکنگ آئل چار کھانے کے 
 کرنے کی ترکیب
  1. 1ایگ نوڈلز کو ابال کر ایک کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں ہلکا سا فرائی کرکے رکھ لیں۔
  2. 2ایک پین میں کوکنگ آئل میں کٹے ہوئے لہسن کے جوؤں کو سنہری فرائی کرلیں پھر اس میں بروکلی (پھول علیحدہ کرکے ابلی ہوئی) ڈال کر فرائی کریں۔
  3. 3جب بروکلی نرم ہو جائے تو اس میں نمک، ادرک پاؤڈر، لال مرچ اور کالی مرچیں ڈال کر مکس کریں اور تیز آنچ پر اچھی طرح فرائی کریں۔
  4. 4فرائی کئے ہوئے نوڈلز ڈال کر مکس ہربز چھڑک کر ملائیں اور چولہے سے اتار لیں۔
م