کووڈ انیس کے خلاف ویکسین کے ابتدائی طور پر مثبت نتائج برآمد
پہلے ٹیسٹ کے بارہ گھنٹے بعد بندروں کی علامات میں نمایاں بہتری ،ایک ہفتہ تک بہتری آتی رہی،تحقیق
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اپریل2020ء) امریکا کے حکومتی سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ کووِڈ انیس کے مرض میں مبتلا بندروں پر تجرباتی طور پر آزمائی گئی ایک اینٹی وائرل ویکسین کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں