daily horoscope virgo

Dec 10, 2018 - Dreams of a new career could fill your mind today, perhaps because of too much stress in your current one. You might even think of becoming a movie star! Go for your dream if you feel it's what you want, Virgo. Remember that any moneymaking enterprise, no matter how creative, is still a business. Make use of your natural business talent to find out what you need to know.

ج اپنے آپ کوجذبات میں بہنے سے روکنے کے لئے پرانے عزائم اورارادوں کوفی الفورترک کر دیں اور اسکے بعدنئے کاموں کے بارے میں مشاورت کرکے ہی کوئی قدم اٹھانا بہتررہے گا تاکہ آپ کے اقدامات کے بارے میں کسی کو کوئی شکوہ نہ ہو سکے۔ اپنی شادی کے بارے میں کسی کی زبانی باتیں سن کربے اختیار شرما جائیں گے لیکن اگر بات آپ کی مرضی کے خلاف ہوئی تو معاملات بگڑ بھی سکتے ہیں۔اپنے بارے میں دوسروں کے تبصرے یا طعنے سن کرآگ بگولہ ہونے کی عادت کوترک کردیناہی آپ کے فائدہ میں ہو گی۔آج مختلف خیالات کی یلغارسے گھبرانے کی بجائے اپنے کام کے ضابطوں اورطریقہ کارکو سمجھنے کی کوشش کریں