News update everything one plate form
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جولائی2021ء) شہر میںپرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت13روپے کمی سی213روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت9روپے کمی سی147روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت1روپے اضافے سی162روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔